منی اور مذی میں کیا فرق ہے

سوال: منی اور مذی میں کیا فرق ہے ؟ 

جواب: منی اور مذی میں فرق یہ ہے کہ منی وہ گاڑھامادہ ہے جوشہوت کے ساتھ نکلتاہے اوراس کے اخراج کے بعد عضو میں نرمی آجاتی ہے اور شہوت کا زوربھی ٹوٹ جاتا ہے جبکہ مذی وہ پتلاسفیدی مائل مادہ ہے جو شہوت کے وقت خارج ہوتاہے اوراس کے نکلنے سے عضو کی سختی بدستور باقی رہتی ہے اورشہوت کازوربھی نہیں ٹوٹتا۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے