منگیتر سے فون پر باتیں کرنا کیسا ہے؟

سوال: منگیتر سے فون پر باتیں کرنا کیسا ہے؟

جواب: منگنی نکاح کاوعدہ ہے،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم مرد و عورت کا آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بے تکلفانہ گفتگو کرنا  اگرچہ smsکے ذریعے ہو ناجائز وگناہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے