سوال: ملتانی مٹی اور خاک شفاء کھانا کیسا ہے؟
جواب:ملتانی مٹی ہو یا کوئی اور مٹی اتنی مقدار میں کھانا کہ جو نقصان دے جائز نہیں ،البتہ اتنی مقدار میں کھاناہو کہ جو جسم کو نقصان نہ دے ،تو یہ جائز ہے۔

Tags ملتانی مٹی ملتانی مٹی اور خاک شفاء کھانا کیسا ہے؟