مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات پڑھنا بھول گیا تو کیا ا س کی نماز ہوجائے گی؟

سوال: مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات پڑھنا بھول گیا تو کیا ا س کی نماز ہوجائے گی؟یونہی تشہد یا درود پاک پڑھنا بھول گیا تو کیا مقتدی کی نماز ہو جائے گی؟

جواب:مقتدی رکوع وسجود کی تسبیحات اوردرود پاک پڑھنا بھول گیا تو اس کی نماز ہوگئی ،یونہی تشہداگر بھولے سے رہ گیا اور امام کے ساتھ سلام پھیردیا تو اس کی نماز ہوگئی  اور اگر تشہد  جان پوجھ کر چھوڑا تو مقتدی کو نماز دوبارہ پڑھنا  لازم ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے