سوال: صاحب نے مدنی چینل پر بتایا تھا کہ بٹ کوئین کو ہم نہ جائز کہتے ہیں اور نہ ہی ناجائز ،ابھی میں سرچ کر رہا تھا ،تو میرے سامنے ایک دیوبندی کی تحقیق آئی ہے ،میں نےسوچا کہ آپ کو بھیجتا ہوں تاکہ آپ اسے پڑھ کر جلدی سے اپنی تحقیق پوری کر لیں
جواب:بٹ کوئین کاکاروبارکرناچند شرعی وجوہات کی وجہ سے منع ہے،لہذا ایسی کمپنی میں انویسمنٹ کرنے کی شرعا اجازت نہیں ۔