مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیا مغرب کی نماز کے بعد روزانہ شکرانے کے نوافل پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: جی ہاں! مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل ادا کیے جاسکتے ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم ہے ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے