مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

جواب:مغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد  مغرب کی نماز پڑھی تو نماز تو ہو جائے گی ،لیکن یہ خیال رہے کہ مرد کو بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ،لہذامردبلاوجہ شرعی جماعت ترک نہ کریں۔اورعورت کے لئے بہتر یہ ہے کہ ظہر ،عصر،مغرب،عشاء میں مردوں کی جماعت کاانتظارکرے ، جب جماعت ہوچکے پھر پڑھے.

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے