مشین کے ساتھ جانور کو ذبح کرنا کیسا

سوال: بعض جگہوں پر جانورکے ذبح کرنے کایہ طریقہ رائج ہے کہ جانوروں کولٹاکر تکبیر کہہ کر مشین چلادیتے ہیں اورسب کی گردنیں کٹ جاتی ہیں توکیایہ مشینی ذبیحہ ہمارے لئے حلال ہوگا؟

جواب: مشین کے ذریعہ کاٹاگیاجانورفقہائے کرم کے نزدیک حلال نہیں ہے اور اس کاکھانا حرام ہے لعدم ذکاۃ شرعی۔

       تفصیل کے لئے مفتی نظام الدین رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب’’ مشینی ذبیحہ کا حکم ‘‘ کا مطالعہ کریں۔

(قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے