مسواک کی قسم کھانا

سوال: اگرکسی نے قسم کھائی میں آج کے  دن میں کم ازکم ایک بارضرورمسواک کروں گا،مغرب تک مسواک نہ کی بلکہ مغرب کے بعد مسواک کی تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی؟

جواب: اگرکسی نے قسم کھائی میں آج کے  دن میں کم ازکم ایک بارضرورمسواک کروں گا،مغرب تک مسواک نہ کی بلکہ مغرب کے بعد مسواک کی تو اس صورت میں اگرمغرب تک مسواک نہ کی  بلکہ مغرب کے بعدمسواک کی تو اس کی قسم ٹوٹ جائے گی۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے