مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟

سوال: مسواک چُھنگلِیا کے برابر موٹی اور زیادہ سے زیادہ ایک بالشت لمبی ہو ،یہ چوڑائی چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپے گے؟اور بالشت کتناہوتا ہے؟

جواب:مسواک کی موٹائی کو چھنگلیا کے برابر رکھ کر ناپنا یا کسی اور طریقے سے ناپنا دونوں طرح درست ہے ،ایک بالشت  کی مقداریہ ہے کہ اپنے ہاتھ پھیلاتے ہوئے کھولیں ،اب چھنگلیا کی نوک سے انگوٹھے کی نوک تک جو مقدار ہے یہ بالشت کی مقدار ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے