مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟

سوال: مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟

جواب: مسلمان  عورت کو سیندورلگانا ناجائز و حرام ہے کہ یہ مثلہ کرنا ہے  یعنی چہرے کو بگاڑنا ہے  اور  مثلہ کرنا ناجائز ہ گنا ہ ہے۔

ہاں آپ کے سوال میں یہ وضاحت نہیں کہ،مانگ میں کیا بھرتے ہیں ؟البتہ اگر اسی طرح کا ہی کچھ لگاتے ہیں جس طرح سیندور لگاتے ہیں یایہ چیزلگانے میں کفار سے مشابہت ہوتی ہے تو ایسی چیز لگانے کی بھی شرعاً اجازت نہیں

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے