مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے ، کیا یہ بکس رکھنا جائز ہے؟

سوال: مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے ، کیا یہ بکس رکھنا جائز ہے؟

جواب: مسجد کے لئے چندہ جمع کرنے کے لئے جو مساجد میں چندہ بکس رکھا جاتا ہے،اس کا مسجد یا مسجد سے باہر رکھنا جائز ہے ،اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،البتہ مسجد کے اندر رکھنے میں یہ احتیاط لازمی ہے کہ اسے ایسی جگہ رکھا جائے کہ جس سے نمازپڑھنے میں رکاوٹ نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے