مسجد کی کھڑکیوں پر یا محراب میں صرف اسم جلالت "اللہ” اور اسم رسالت "محمد”بغیر حرف ندا کے لکھنا کیسا؟

سوال: مسجد کی کھڑکیوں پر یا محراب میں صرف اسم جلالت "اللہ” اور اسم رسالت "محمد”بغیر حرف  ندا کے لکھنا کیسا؟

جواب: مسجد کی کھڑکیوں پر یا محراب میں صرف اسم جلالت "اللہ” اور اسم رسالت "محمد”بغیر حرف  ندا کے لکھنےمیں شرعاً حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے