سوال: مسجد میں گرمی لگتی ہو تو کسی اور جگہ علیحدہ تراویح کی نما ز بغیر جماعت کے پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:عشاء کی جماعت مسجد میں ہی پڑھنا واجب ہے اور فرض پڑھ کر اب تراویح علیحدہ پڑھیں تو حرج نہیں جبکہ ویسے وہاں علاقے میں جماعت ہورہی ہو کہ تراویح کی جماعت سنت کفایہ ہے۔ سبھی ترک کریں گے تو گناہگار ہوں گے ۔