مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟

سوال: مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟

جواب:بدمذہبیت کوروکناضروری ہےاوراس کے لیے مسجدبندکروانے کی بجائے کسی بھی جائزتدبیرکواختیارکیاجائےاورمسجداگربدمذہبوں کی ہے توبندہونے میں عافیت ہے۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے