سوال: مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟؟
جواب: نکاح کا مسجد میں ہونا مستحب باعث ثواب ہے۔البتہ مسجد میں نکاح کی صورت میں خیال رکھا جائے کہ وہاں شورو غل یا ایسا کوئی کام نہ ہوجس سے مسجد کی بے حرمتی ہوکہ مسجد اللہ تعالٰی کا گھر ہے جس کا ادب کرنا نہایت ضروری ہے۔