مسجد میں حیلہ شرعی کر کے زکوۃ لگ سکتی ہے یا نہیں ؟

سوال: مسجد میں حیلہ شرعی کر کے زکوۃ لگ سکتی ہے یا نہیں ؟مسجد بند ہے ،اس کا کیس عدالت میں چل رہا ہے توکیا زکوٰۃ کی رقم اس مسجد کے کیس کے لئے لگ سکتی ہے یا نہیں ؟

جواب:مسجد کی تعمیر ترقی کی حاجت ہو،توزکوٰۃ کی رقم حیلہ شرعی کر کے مسجد کے کاموں میں استعمال کی جاسکتی ہے،البتہ مسجد کا کیس لڑنے کے لئے زکوٰۃ کی رقم حیلہ کرکے استعمال کرنے کی اجازت نہیں،اس کے لئے علیحدہ سے شخصیات سے چندہ کر کے اس کا انتظام کیا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے