سوال: مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: مسجد سےبڑے بڑے برتنوں میں پانی پینے کے لیے گھرلے جاناجائزنہیں،ہاں اگر کبھی کبھار ایک آدھ چھوٹی بوتل یاگلاس میں پانی لےلیاجائےتو عرف کےمطابق اس کی اجازت ہے۔

Tags کیا مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا جائز ہے مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا جائز ہے یا نہیں؟ مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا کیسا