مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟

سوال: مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآخری سلام بھولے سے امام سے پہلے یاساتھ پھیراتومقتدی ہونے کی بناپراس صورت میں بھی سجدہ سہوواجب نہیں ہوگااوراگرامام کے سلام کے بعدپھیراتوسجدہ سہوواجب ہوگاکیونکہ مسبوق اب مقتدی نہ رہا،منفردہوگیااورمنفردسے بھولے سے واجب چھوٹ جائے یاتاخیرہوجائے توسجدہ سہوواجب ہوجاتاہے۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے