مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

سوال: مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

جواب:قصر نماز کو بھولے سے پورا پڑھ لیا ،تو اس کا لوٹانا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے