مرغی یا بڑے جانور کے گوشت کی ہڈی چبانا کیسا ہے؟

سوال: مرغی یا بڑے جانور کے گوشت کی ہڈی چبانا کیسا ہے؟

جواب:حلال جانور،جو حلال طریقے سے ذبح کیا گیا ہو اس کی ہڈی چبانے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ،البتہ ہڈی کاچبانا نقصان دہ ہو،تواس کاچبانا نقصان کی وجہ سے منع ہوگا ،اس وجہ سے منع نہیں  کہ یہ ہڈی ہے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت میں اگر کوئی آیت چھعٹ جائے تو نماز کا حکم؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے