سوال: مرد کا رات کو قبرستان جانا کیسا ہے؟
جواب: مرد کو رات کے وقت قبرستان جانا جائز تو ہے ،البتہ اگر کسی کو رات کے وقت جانے میں کسی نقصان کا اندیشہ ہو ،تو احتیاط کی جائے ۔

Tags مرد کا رات کو قبرستان جانا کیسا ہے؟