مرد نے عورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟

سوال: مرد نے عورت سے صحبت کی لیکن دونوں کی منی نہیں نکلی تو کیا ان پر غسل لازم ہو جائے گا ؟

جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر صحبت سے مرادمرد کا اپنی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ میں داخل کرنا ہے تو حشفہ کی مقدار  داخل کرنے سے دونوں پر غسل لازم ہو جائےگا ،اگرچہ انزال نہ ہوا ہو۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے