سوال: مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے سادات کو پیسے یا کپڑے دے سکتے ہیں ؟
جواب: مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے چونکہ عموماً نفلی صدقہ کا اہتما م کیا جاتا ہے ،اور سادات کونفلی صدقہ دیناجائز ہے ،لہذا اگر مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے نفلی صدقہ کا اہتمام کیا ہے تو یہ دینے میں شرعا حرج نہیں ۔