مذاق میں کسی غیر سید کو سید کہنا کیسا ہے؟

 سوال: مذاق میں کسی غیر سید کو سید کہنا کیسا ہے؟

جواب:غیر سید کو سید کہنا اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ کہا جائے سخت ناجائز و گناہ ہے  کہ یہ نسب بدلنا ہے اورنسب بدلنے کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو اپنے باپ کے سوادوسرے کی طرف اپنانسب منسوب کرے اس پراللہ اور فرشتوں اورآدمیوں سب کی لعنت ہے اوراللہ نہ اس کافرض قبول کرے نہ نفل۔

(صحیح مسلم ،ج1،ص،442،قدیمی کتب خانہ،کراچی)

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے