مدینہ شریف میں چھوٹے بچوں کو کیسے اور کہاں تک لے جاسکتے ہیں ؟

سوال: مدینہ شریف میں چھوٹے بچوں کو کیسے اور کہاں تک لے جاسکتے ہیں ؟

جواب: نابالغ ناسمجھ بچے کہ  جو مسجد کے آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھیں،ایسے بچوں کو مسجد نبوی  میں نہ لے جایا جائے کہ نبی کریم  صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: اپنی مساجد کوبچاؤاپنے بچوں اورپاگلوں اورخریدوفروخت  اورجھگڑوں اورآوازیں بلند کرنے اورحدودقائم کرنے سے۔(سنن ابن ماجہ،ص54،مطبوعہ:قدیمی کتب خانہ کراچی)

البتہ مدینہ شریف میں  مسجد  کے علاوہ جہاں لے جانا چاہیں لے جاسکتے ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے