سوال: ماں کے پاؤں کے نیچے کیا میں نے کہا جنت ،پوچھا باپ کے پاؤں کے نیچے کیا کہا کہ چپل ،تو ایسا کہنا کیسا ہے؟
جواب:ایسا کہناشریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا ہے ،شریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا سخت ناجائز و حرام ہے،حتی کہ بعض اوقات شریعت سے ٹھٹہ و مذاق کرنا بندہ کو کفر تک پہنچا دیتا ہے۔