سوال: مال تجارت ہے مارکیٹ کا ریٹ کم زیاد ہ ہوتا رہتا ہے تو بیسک کا اعتبار کرنا ہے یا مارکیٹ ویلیو کا ؟
جواب:سال مکمل ہونے پر اس مال کی جو مارکیٹ ویلیو ہوگی اس قیمت کے اعتبار سے مال کا چالیسواں حصہ زکوٰۃ میں لازم ہوگا۔

Tags مال تجارت ہے مارکیٹ کا ریٹ کم زیاد ہ ہوتا رہتا ہے تو بیسک کا اعتبار کرنا ہے یا مارکیٹ ویلیو کا ؟