سوال: لڑکی کتنی عمر میں بالغ ہوتی ہے؟
جواب: لڑکی کونو سے پندرہ سال کی عمرکے دوران جب پہلی بارکوئی بلوغت کی علامت پائی جائے گی تو یہ بالغ ہوجائی گی ۔
اوراگربلوغت کی کوئی علامت نہ پائی گئی تو جب اسلامی مہینے کے اعتبار سے پندرہ سال کی ہوجائی گی تو بالغ مانی جائے گی ۔