سوال: لڑکی کا نام ماہرہ رکھنا کیسا ہے؟
جواب:لڑکی کا نام ماہرہ رکھنا جائز ہے ،البتہ مدنی منی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے،لہذ ا اچھے نام کی تلاش کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب’’ نام رکھنے کے احکام‘‘ کو دیکھا جاسکتا ہے ۔اس کتاب کو دعوت اسلامی کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔