لڑکی سنی ہو اور لڑکا نماز روزہ رکھتا ہواور اسلامی بیان بھی سنتا ہو تو کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے؟

سوال:لڑکی سنی ہو اور لڑکا نماز روزہ رکھتا ہواور اسلامی بیان بھی سنتا ہو تو  کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے؟

جواب:لڑکی اور لڑکا دونوں اگر سنی صحیح العقیدہ ہیں اور یارسول اللہ کہنے والے ہیں،اورممانعت کی کوئی اوروجہ شرعی بھی موجود نہ ہو،توان کاآپس میں نکاح کرناجائز ہے۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے