لڑکیوں کا بھنوؤں پر کالی مہندی لگانا کیسا ہے؟

سوال:  لڑکیوں کا بھنوؤں پر کالی مہندی لگانا کیسا ہے؟

جواب:عورت کو بھنوؤں پر کالی مہندی لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،اس بارےحدیث مبارک میں ہے کہ: آخر زمانے میں کچھ لوگ سیاہ خضاب کریں گے جیسے کبوتروں کے پوٹے وہ جنت کی خوشبو نہ سونگھیں گے۔  (مسند امام احمد بن حنبل،ج3،ص123،دار الحدیث ،القاہرة)

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے