لڑکا و لڑکی کارشتہ طے ہوا،گھروالوں نے نکاح میں تاخیر کی جس کی وجہ سےیہ دونوں ایک دوسرے سے گناہ کر بیٹھے اور بعد میں ان کی شادی بھی ہوگئی اور شادی کے تقریباً 6ماہ میں بچے کی ولادت ہوگئی،تو اب سارے خاندان نے ان سے تعلق توڑلیاہے توایساکرناکیسا ہے؟

سوال: لڑکا و لڑکی کارشتہ طے ہوا،گھروالوں نے نکاح میں تاخیر کی جس کی وجہ سےیہ دونوں ایک دوسرے سے گناہ کر بیٹھے اور بعد میں ان کی شادی بھی ہوگئی اور شادی کے تقریباً 6ماہ میں بچے کی ولادت ہوگئی،تو اب سارے خاندان نے ان سے تعلق توڑلیاہے توایساکرناکیسا ہے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں لڑکا و لڑکی کا اپنے سابقہ گناہ سے توبہ کرنا لازم ہے اور اگر یہ توبہ کر لیتے ہیں تو خاندان والوں کو بائیکاٹ کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے