سوال: لڑکا و لڑکی نے تنہائی میں ایجاب و قبول کیا تو کیا بغیر گواہوں کے نکاح ہو جائے گا؟
جواب:نکاح کے لئے گواہوں کا ہونا شرط ہے ،بغیر گواہوں کی موجودگی میں نکاح کرنے سے نکاح نہیں ہوگا۔

Tags لڑکا و لڑکی نے تنہائی میں ایجاب و قبول کیا تو کیا بغیر گواہوں کے نکاح ہو جائے گا؟ نکاح کی شرائط نکاح کی کیا کیا شرائط ہیں