قضا نماز کس وقت میں نہیں پڑھ سکتے ؟

سوال: قضا نماز کس وقت میں نہیں پڑھ سکتے ؟

.جواب:قضا نماز کے لئے کوئی وقت مخصوص نہیں اوقات مکروہ کے علاوہ جس بھی وقت میں پرھنا چاہیں قضا نمازس پڑھ سکتے ہیں ،البتہ  فجر اور عصر کے بعد قضانماز لوگوں کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذر شرعی نماز قضا کر دینا گناہ ہے اور گناہ کا اظہار بھی گناہ ہے،لہذا اگر ان اوقات میں پڑھنا چاہیں تو تنہائی میں پڑھیں کہ کسی  پر نماز کا قضا ہونا ظاہر نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے