قسم کے کفارے میں جو دو وقت کے کھانے کے برابر رقم دینے کا حکم ہے کیا یہ رقم بھی دونوں وقت دینا ضروری ہے یا ایک وقت میں ہی رقم دینا کافی ہے؟

سوال: قسم کے کفارے میں جو دو وقت کے کھانے کے برابر رقم دینے کا حکم ہے کیا یہ رقم بھی دونوں وقت دینا ضروری ہے یا ایک وقت میں ہی رقم دینا کافی ہے؟

جواب: قسم کا کفارے  میں ایک صدقہ فطر کی مقدار ایک وقت میں ہی دے دینا کافی ہے ،نہ دو وقتوں میں جدا جدا صدقہ فطر دینا ہے اور نہ دو وقتوں میں  اس ايك کو   آدھا آدھا کر کے دینا ضروری نہیں ۔

البتہ یہ یاد رہے کہ  اگر ایک فقیر کو ایک ہی دن دس صدقہ فطر کی مقدار  دے دی تو یہ ایک ہی دن  کے کھانے کے برابر کہلائے گا ،بقیہ 9دن کے  صدقہ فطر کی مقدار دینا باقی رہے گا۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے