قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟

سوال: قسم کے کفارےمیں جوروزے رکھے ہیں،ان روزوں پر حاصل ہونے والا ثواب ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟

جواب: قسم کے کفارے میں رکھے ہوئے روزوں پر حاصل ہونے والے ثواب کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔

ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے