قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: قرانِ پاک کواللّہ عزوجل کی مخلوق کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟

واب:قرآن پاک  یعنی کلام اللہ یہ قدیم ہے اسےمخلوق  وحادث مانناکفرہے،البتہ اللہ تعالیٰ کے کلام پردلالت کرنے والے الفاظ جن اوراق پرلکھے جاتے ہیں یہ اوراق مخلوق وحادث ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے