سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورہ فلق پڑھی،تیسری آیت چھوٹ گئی،پہلی دوسری چوتھی اور پانچویں آیات تلاوت کی ہے،امام صاحب کو پتہ نہیں تھا سجدہ سہو نہیں کیا،بعد میں پتہ چلا، اب کیا حکم ھوگا؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں نماز درست ہو گئی کہ جب واجب کی مقدار تلاوت کر لی تو اب کسی آیت کے چھوٹنے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا۔