قرآن پاک پڑھتے ہوئے اگر آیت کے ختم ہونے یا بغیر کسی وقفہ کے سانس کے ٹوٹنے کی وجہ سے رک جائیں تو پیچھے سے لفظ ملا کر پڑھتے ہیں ،تو کیانماز میں بھی اسی طرح پڑھا جائے گا؟

سوال: قرآن پاک پڑھتے ہوئے  اگر آیت کے ختم ہونے یا بغیر کسی وقفہ کے سانس  کے ٹوٹنے کی وجہ سے رک جائیں تو پیچھے سے لفظ ملا کر پڑھتے ہیں ،تو کیانماز میں بھی اسی طرح پڑھا جائے گا؟

جواب:قرآن پاک  کی تلاوت نماز سے باہر ہو یا نماز کے اندر جب آیت کے ختم ہونے یا وقفہ کے مقام  کے علاوہ وقفہ کریں گے تو پیچھے سے ملا کر پڑھا  جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

ایسا سیخ کباب جس کے گوشت کو خون لگا ہو اور اسے بغیر دھوئے بنایا جائے ،تو اس کھانا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے