قبر میں شجرہ شریف رکھنا کیسا ہے؟

سوال: قبر میں شجرہ شریف رکھنا کیسا ہے؟

جواب:قبرمیں میت کے سرہانے طاق بنا کراس میں شجرہ  رکھناجائزہے  بلکہ اس میں میت کے لیے مغفرت کی امیدہے۔

(دعوت اسلامی)

سالون کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے