قبرستان کی چار دیورای کے لئے زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟

سوال: قبرستان کی چار دیورای کے لئے زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟

جواب:زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے شرعی فقیرکومال کامالک بناناشرط ہے جبکہ قبرستان کی تعمیرمیں زکوٰۃ کاپیسہ استعمال کرنے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاتی لہٰذاقبرستان کی تعمیرمیں زکوٰۃ کامال صرف کرنے سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی البتہ اگرواقعی قبرستان کوحاجت ہے توشرعی حیلہ کے ذریعے زکوٰۃ کامال اس میں صرف کرسکتے ہیں اورشرعی حیلے کاطریقہ یہ ہے کہ مالِ زکوۃ کسی شرعی فقیرکودے کرمالک بنادیاجائے اور پھروہ شرعی فقیراپنی خوشی سے وہ مال قبرستان کی تعمیرمیں صرف کردے۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے