فصل کی قیمت 1لاکھ دوہزارہوتواس میں کتناعشربنے گا ؟

سوال: فصل کی قیمت 1لاکھ دوہزارہوتواس میں کتناعشربنے گا ؟

جواب:فصل پر عشر یعنی دسواں حصہ یا نصف عشر  یعنی بیسواں حصہ لازم ہوتا ہے،ایک لاکھ کا دسواں حصہ 10000 روپے ہوتا ہے اور بیسواں حصہ 5000 ہوتا ہے ،تو دریافت کردہ صورت میں اگر فصل ایسی ہے کہ اس پر نصف عشر لازم ہے تو اس فصل کی رقم کو20پر تقسیم کریں جو جواب آئے اتنی مقدار میں عشرمیں دینا لازم ہے اور اگر اس پر مکمل عشر دینا لازم ہے تو اس فصل کی رقم کو 10پر تقسیم کریں  جو جواب آئے اتنی مقدار میں عشر دینا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے