فرض نماز پڑھنے کے بعد یا د آیا کہ وضو نہیں تھا،میرا وضو ٹوٹ گیا تھا ،تو اب کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

سوال: فرض نماز پڑھنے کے بعد یا د آیا کہ وضو نہیں تھا،میرا وضو ٹوٹ گیا تھا ،تو اب کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

جواب:جی ہاں جب یقین ہوگیا کہ میں نماز بغیر وضو کے پڑھی تھی تو اس کا اعادہ کرنا لازم ہے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے