فرشی ٹائلز جو کہ ماربل کے علاوہ ہوتی ہیں جوکہ موجودہ دور میں کثیر الاستعمال ہیں تو کیا وہ بھی سوکھنے کے بعد پاک ہوجاتی ہیں جبکہ ان کے شاید یکسانیت برقرار رکھنے کے پالش یا رنگ بھی استعمال ہوتا ہے ؟

سوال: فرشی ٹائلز جو کہ ماربل کے علاوہ ہوتی ہیں جوکہ موجودہ دور میں کثیر الاستعمال ہیں تو کیا وہ بھی سوکھنے کے بعد پاک ہوجاتی ہیں جبکہ ان کے شاید یکسانیت برقرار رکھنے کے پالش یا رنگ بھی استعمال ہوتا ہے ؟

جواب:ایسی فرشی ٹائل جو فرش سے متصل ہے ،جدا نہیں ہے ،یہ اگر  ناپاک ہوجائے اور اس پر سے نجاست زائل ہو جائے تو خشک ہونے سے یہ پاک ہو جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے