فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: فجر کی اذان سے 5یا 10منٹ پہلے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب:فجرکاوقت شروع ہونے سے پہلے تک عشاء کی نمازاگر نہیں پڑھی توپڑھ سکتے ہیں ،البتہ فجر کی نماز فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پڑھنا جائز نہیں  کہ اس طرح وقت سےپہلے پڑھی گئی نماز نہ ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

کمپنیوں کے شئیر خریدنا بیچنا کیسا ہے؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے