فجرکی سنتوں کی جب قضاکرنی ہے توکیانیت کرنی ہے؟

سوال: فجرکی سنتوں کی جب قضاکرنی ہے توکیانیت کرنی ہے؟

جواب:اسی دن کی فجرکی سنتیں جب صبح،وقت مکروہ کے بعدزوال سے پہلے پڑھی جائیں ،تواس میں یوں نیت کی جائے کہ میری جوسنت فجرآج  صبح رہ گئی تھی،انہیں پڑھ رہاہوں اور یہ بھی یادرہے کہ نیت دل کے ارادے کوکہتے ہیں،دل میں نیت کرلیناکافی ہے،البتہ زبان سے بھی  کہہ لینا بہترہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے