فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟

سوال: فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟

جواب: فاسق معلن  نیک و بد کسی کی بھی امامت نہیں  کرواسکتا کہ فاسق معلن کو امام بنانا مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے ،اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی تو لوٹنا واجب ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے