سوال: غیر مُسلم نابالغ فوت ہو جائے تو اُسکے بارے میں کیا حکم ہو گا اُسے جنتی سمجھا جائے کہ جہنمی ۔۔
جواب: کافر وں کی نابالغ، ناسمجھ اولا دجنت میں جائے گی۔اور اگر سمجھ دار ہوکر کفر اختیار کرے گی تو کافر ہوجائے گی اور جہنم کی حقدار ہوگی۔

Tags غیر مُسلم نابالغ فوت ہو جائے تو اُسکے بارے میں کیا حکم ہو گا اُسے جنتی سمجھا جائے کہ جہنمی ۔۔