غیر مسلم مسجدمیں افطاری کروائے توکیامسجدمیں یہ افطاری کھانا جائز ہے؟

سوال: غیر مسلم مسجدمیں افطاری کروائے توکیامسجدمیں یہ افطاری کھانا جائز ہے؟

جواب: غیر مسلم اگرچہ مسجد میں ہی روزہ افطار کروائے،اس کی دعوت پر روزہ افطار کرنے کی اجازت نہیں کہ یہ افطارکروانا باہمی محبت  وقربت کااظہاراورسبب ہوتا ہے،اور مسلمان کو کافر سے محبت رکھنے ،اس کے ہاں دعوت کھانے کی ہرگزاجازت نہیں ۔

شرعی معزور کے حج کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے